با نی پی ٹی آئی کا مظالم کے باوجود فیصلہ سازوں سے مذا کر ات کا عندیہ ا ن کی عظمت کی دلیل ہے ،رانا ارسلان منج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)پی ٹی آئی کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری شمالی پنجاب رانا ارسلان منج نے کہا ہے کہ۔۔۔
با نی پی ٹی آئی عمران خا ن کا خود پر ہو نے وا لے مظالم کے باوجود فیصلہ سازوں سے مذا کر ات کا عندیہ ا ن کی عظمت کی دلیل ہے با نی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خا ن کے خلا ف انتقامی بنیادوں پر بنائے گئے کیسز میں کو ئی جا ن نہیں ہے عمران خا ن اور ساتھیوں کی جمہو ری سوچ کو کمزور ی سمجھنا بھی حیرا ن کن ہے فار م 47برانڈ حکو مت ہر محاذ پر بر ی طرح نا کا م ہو چکی ہے کسی بھی شعبے میں حکو مت عوا م کو ڈیلیو ر نہیں کر سکی بہت جلد حکو مت کا دھڑن تختہ ہو نے وا لا ہے ۔