ٹریفک وارڈن جان شیر خان کو اچھی کارکردگی پر تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا

ٹریفک وارڈن جان شیر خان  کو اچھی کارکردگی پر تعریفی  سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا

میانوالی (نامہ نگار )ڈی پی او میانوالی کیپٹن ریٹائرڈ رائے محمد اجمل نے ڈی ٹی او میانوالی طیب علی شاہ کے ہمراہ ٹریفک وارڈن جان شیر خان کو اچھی کارکردگی اور۔۔۔

 سوشل میڈیا پر ٹریفک قوانین کے متعلق آگاہی اور شہریوں میں پولیس کا مثبت پہلو اجاگر کرنے پر تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا۔ٹریفک پولیس قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف جہاں بلاامتیاز کاروائیوں عمل میں لا رہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں