میٹر ک کا رزلٹ 24 جولائی ہو آئیگا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) میڑک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان 24 جولائی جبکہ (جماعت نہم) پارٹ ون کے نتائج کا اعلان 16 اگست کو ہو گا۔ سیکنڈ ایئر کا رزلٹ4 ستمبر کو آئیگا۔
میڑک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان 24 جولائی جبکہ (جماعت نہم) پارٹ ون کے نتائج کا اعلان 16 اگست کو ہو گا۔ سیکنڈ ایئر کا رزلٹ4 ستمبر کو آئیگا۔