نشے سے منع کرنے پر فائرنگ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)نصیر پور کلاں میں حسنات،ظفر اور دلاور کو سلطا ن احمدنے نشہ کرنے سے منع کیا تو ملزمان نے طیش میں آ کر اس پر فائرنگ کر دی تاہم وہ بال بال بچ گیا ، ملز موں کے خلاف مقدمہ در ج کر لیا۔
نصیر پور کلاں میں حسنات،ظفر اور دلاور کو سلطا ن احمدنے نشہ کرنے سے منع کیا تو ملزمان نے طیش میں آ کر اس پر فائرنگ کر دی تاہم وہ بال بال بچ گیا ، ملز موں کے خلاف مقدمہ در ج کر لیا۔