3بھٹے سیل ،مقدمات درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)تحفظ ماحولیات ٹیم نے 88جنوبی اور اطراف میں پرانی طرز پر بھٹے چلا کر آلودگی پھیلانے پر تین بھٹہ خشت سیل کر دیئے ،راشد علی، یوسف خان اور خالد کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے۔
تحفظ ماحولیات ٹیم نے 88جنوبی اور اطراف میں پرانی طرز پر بھٹے چلا کر آلودگی پھیلانے پر تین بھٹہ خشت سیل کر دیئے ،راشد علی، یوسف خان اور خالد کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے۔