مخالف کے پلاٹ پر قبضے کی کوشش دھمکیاں،پولیس کے آنے پر فرار

مخالف کے پلاٹ پر قبضے کی کوشش دھمکیاں،پولیس کے آنے پر فرار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)نواحی علاقے 91جنوبی میں زمین کے تنازع پر عمران وغیرہ نے دھاوا بول کر ذوالفقار علی ۔۔

کے پلاٹ پر زبردستی قبضہ کی کوشش کی اور موقع پر موجود افراد کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے رہے تاہم پولیس آمد پر فرار ہو گئے ، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں