دیرینہ دشمنی پر فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا گیا

 دیرینہ دشمنی پر فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا گیا

کندیاں، میانوالی ، (نمائندہ دنیا، نامہ نگار )تھانہ ہرنولی کی حدود میں دیرینہ دشمنی کے باعث فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔۔

تفصیلات کے مطابق چک نمبر 12 ایم ایل میں 33 سالہ محمد نوید مخالفین کی فائرنگ کا نشانہ بن گیا۔ ذرائع کے مطابق واقعہ چند روز قبل ہونے والی تلخ کلامی کا شاخسانہ ہے ۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے ، جبکہ مقتول کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں