10لاکھ کے کتے کو نامعلوم افراد نے زہر دیکر ہلاک کر دیا

 10لاکھ کے کتے کو نامعلوم افراد  نے زہر دیکر ہلاک کر دیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)بہاری کالونی میں شہری کے پالتو کتے کو نا معلوم افراد نے زہر دے کر ہلاک کر دیا، بتایا جاتا ہے کہ۔۔۔

بہاری کالونی کے رہائشی طارق نے پاکستانی بریڈ جرمن نسل کا قیمتی کتا پال رکھا تھا، جس کی مالیت تقریباً 10 لاکھ سے زائد بتائی جاتی ہے کو کسی نا معلوم شخص نے زہر دے کر مار دیا، جس پر پولیس نے واقع کی تفتیش کا آغاز کر کے کارروائی شروع کر دی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں