اونچی آواز میں گانے سننے والاگرفتار

اونچی آواز میں گانے سننے والاگرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ساؤنڈ سسٹم لگا کر گانے سننے کا شوقین حوالات جا پہنچا، اظہر عباس ٹیپ و سپیکر نصب کر کے اونچی آواز میں گانے چلا کر ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی کر رہا تھا،مقدمہ درج کر لیا گیا۔

ساؤنڈ سسٹم لگا کر گانے سننے کا شوقین حوالات جا پہنچا، اظہر عباس ٹیپ و سپیکر نصب کر کے اونچی آواز میں گانے چلا کر ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی کر رہا تھا،مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں