حکومتی احکامات کے باوجود پختہ قبریں تعمیر، انتظامیہ خاموش

 حکومتی احکامات کے باوجود پختہ  قبریں تعمیر، انتظامیہ خاموش

کندیاں (نمائندہ دنیا)پنجاب حکومت کی ہدایت کے باوجود مقامی ٹاؤن انتظامیہ قبرستانوں میں پختہ قبروں کی تعمیر روکنے میں ناکام ہوگئی۔۔۔۔

 شہریوں کا کہنا ہے کہ قبرستانوں میں جگہ کی کمی بڑھتی جارہی ہے ۔ اہل علاقہ نے ڈی سی میانوالی سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں