دو شراب فروش گرفتار 40 لٹر شراب برآمد

 دو شراب فروش گرفتار  40 لٹر شراب برآمد

کندیاں (نمائندہ دنیا)ڈی پی او میانوالی کیپٹن (ر) رائے محمد اجمل کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کے ۔۔۔

دوران تھانہ پپلاں نے عاقب عباس شاہ ولد ناصر عباس شاہ سے 20 لٹر اور احمد خان ولد عبدالعزیز سے 20 لٹر شراب برآمد کرلی۔ دونوں ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں