پروفیسر انیتا ایم وائس کا گورنمنٹ انبالہ مسلم گریجویٹ کالج کا دورہ

پروفیسر انیتا ایم وائس کا گورنمنٹ  انبالہ مسلم گریجویٹ کالج کا دورہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)یونیورسٹی آف اوریگون امریکہ کی ممتاز اسکالر پروفیسر ڈاکٹر انیتا ایم وائس نے گورنمنٹ انبالہ مسلم گریجویٹ کالج سرگودھا کے پرنسپل ڈاکٹر محمد اظہر عباس نے۔۔۔

 ڈاکٹر شیر محمد گوندل، ڈاکٹر حافظ محمد رمضان، ملک پروفیسر فرخ رزاق اور پروفیسر علی حیدر خان ،پروفیسر ڈاکٹر شیر محمد گوندل سے ملاقات کی ، اس موقع پر ڈاکٹر وائس کو کالج کی تعلیمی سرگرمیوں، کامیابیوں اور شعبہ سیاسیات کے کردار سے آگاہ کیاگیا، جو طلبہ میں تحقیق اور شہری تعلیم کے فروغ کے لیے سرگرم عمل ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں