حارث رانجھا کے بعد ان کے والد کا نام بھی فورتھ شیڈول میں شامل

حارث رانجھا کے بعد ان کے والد  کا نام بھی فورتھ شیڈول میں شامل

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)کالعدم جماعت سے تعلق پر بیٹے کے بعد باپ کو بھی فورتھ شیڈول کی فہرست میں شامل کر لیا گیا بتایا جاتا ہے کہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کی طرف سے رب نواز رانجھا کو فورتھ شیڈول کی فہرست میں شامل کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ، رب نواز رانجھا کے صاحبزادے حارث رانجھا کو دو روز قبل فورتھ شیڈول میں شامل کیا گیا تھا حارث رانجھا پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 73 کے ضمنی انتخاب میں حصہ لے رہے ہیں ۔

کالعدم جماعت سے تعلق پر بیٹے کے بعد باپ کو بھی فورتھ شیڈول کی فہرست میں شامل کر لیا گیا بتایا جاتا ہے کہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کی طرف سے رب نواز رانجھا کو فورتھ شیڈول کی فہرست میں شامل کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ، رب نواز رانجھا کے صاحبزادے حارث رانجھا کو دو روز قبل فورتھ شیڈول میں شامل کیا گیا تھا حارث رانجھا پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 73 کے ضمنی انتخاب میں حصہ لے رہے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں