تین گمشدہ بچے تلاش کر کے والدین کے حوالے کر دیئے گئے

تین گمشدہ بچے تلاش کر کے  والدین کے حوالے کر دیئے گئے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)پولیس نے تین گمشدہ بچے تلاش کر کے والدین کے حوالے کر دیئے گئے ، تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس ،تھانہ فیکٹری ایریا پولیس اور تھانہ عطاء شہید پولیس کو تین الگ الگ واقعات میں بچوں عثمان وغیرہ کے پر اسرار طور پر غائب ہونے کی اطلاعات موصول ہوئیں،جس پر ان کی تلاش شروع کر دی گئی، پولیس ٹیموں نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گمشدہ تینوں بچوں کو ڈھو نڈ نکالا اور تصدیق کرنے کے بعد بچوں کو ورثاء کے حوالے کیا گیا ورثاء نے پولیس کی خدمات کو سراہا اور شکریہ ادا کیا ۔

پولیس نے تین گمشدہ بچے تلاش کر کے والدین کے حوالے کر دیئے گئے ، تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس ،تھانہ فیکٹری ایریا پولیس اور تھانہ عطاء شہید پولیس کو تین الگ الگ واقعات میں بچوں عثمان وغیرہ کے پر اسرار طور پر غائب ہونے کی اطلاعات موصول ہوئیں،جس پر ان کی تلاش شروع کر دی گئی، پولیس ٹیموں نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گمشدہ تینوں بچوں کو ڈھو نڈ نکالا اور تصدیق کرنے کے بعد بچوں کو ورثاء کے حوالے کیا گیا ورثاء نے پولیس کی خدمات کو سراہا اور شکریہ ادا کیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں