ایچ ون ٹیچ ون پروگرام ،یونیورسٹی آف سرگودھا کے طالب علموں میں سرٹیفکیٹ تقسیم
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)وزیر اعظم پاکستان کی شرح خواندگی میں اضافہ کی مہم کے تحت یونیورسٹی آف سرگودھا میں جاری ایچ ون ٹیچ ون پروگرام میں نمایاں۔۔۔
کارکردگی اور خدمات سرانجام دینے والے طالب علموں میں سرٹیفکیٹ تقسیم کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کے مہمان خصوصی ڈائریکٹر جنرل این سی ایچ ڈی علی اصغر اور وائس چانسلر یونیورسٹی آف سرگودھا پروفیسر ڈاکٹر قیصر عباس تھے اورپرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مسعود سرور اعوان مہمان اعزاز تھے۔