2منشیات فروش گرفتار، 2کلو سے زائد چرس برآمد

 2منشیات فروش گرفتار، 2کلو  سے زائد چرس برآمد

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کے دوران تھانہ مڈھ رانجھا پولیس نے منشیات فروش سرفراز کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 1 کلو 460 گرام چرس اسی طرح تھانہ ترکھانوالہ پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروش عرفان سے 1 کلو 80 گرام برآمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے۔۔۔

بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر ڈی پی او سرگودھا محمد صہیب اشرف نے ایس ایچ او زکو شاباش دی ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں