ڈیڑھ ماہ سے بغیر چھٹی ڈیوٹی دینے والے کارپوریشن ملازمین نے اوور ٹائم مانگ لیا

ڈیڑھ ماہ سے بغیر چھٹی ڈیوٹی دینے والے  کارپوریشن ملازمین نے اوور ٹائم مانگ لیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)میونسپل کارپوریشن سرگودھا کے شعبہ واٹر ورکس اور ڈسپوزل ورکس کے ملازمین جو کہ گزشتہ ڈیڑھ سال سے چھٹی کے ایام میں بھی ڈیوٹی دے رہے ہیں نے اوور ٹائم کا مطالبہ کر دیا۔

 ان ملازمین کا کہنا ہے کہ چھٹی کے دنوں میں ڈیوٹی لی جارہی ہے لیکن اوور ٹائم نہیں دیا جارہا ہے انہوں نے کمشنر سرگودھا سے بقایا جات کی ادائیگی کی اپیل کی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں