سپہ سا لا ر کے خلا ف ہر ز ہ سرا ئی کر نے وا لے محب وطن نہیں ہو سکتے ، ملک اشرف برہان

 سپہ سا لا ر کے خلا ف ہر ز ہ سرا ئی  کر نے وا لے محب وطن نہیں  ہو سکتے ، ملک اشرف برہان

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سابق امیدوار حلقہ پی پی 76ملک اشرف برہان نے کہا ہے کہ سپہ سا لا ر کے خلا ف ہر ز ہ سرا ئی کر نے وا لے محب وطن نہیں ہو سکتے کیونکہ ہمار ی افواج اور ا س کے سپہ سا لا ر نے دشمن کے بھر پور طریقہ سے دا نت کھٹے کیے ہیں۔

جو لو گ ملک کے داخلی معا ملا ت پر شورش کو جنہم دینے کی سازشیں کر رہے ہیں ا ن کی وطن سے محبت مشکو ک ہے ہما ر ی افوا ج نے جس طرح وطن عز یز کی بقا سلامتی اور دفاع کیلئے جانوں کے نذرا نے پیش کیے پور ی قو م انہیں سلا م کر تی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں