ایک ہفتے میں 700 مین ہولز کور
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)واسا حکام کے مطابق 14 ارب کے سیوریج منصوبے پر کام جاری ہے ، تعمیراتی سائٹس پر سی سی ٹی وی کیمرے نصب کیے جا رہے ، ایک ہفتے میں شہر کے 7 سو مین ہولز کو کور کیا جا چکا ہے ۔
واسا حکام کے مطابق 14 ارب کے سیوریج منصوبے پر کام جاری ہے ، تعمیراتی سائٹس پر سی سی ٹی وی کیمرے نصب کیے جا رہے ، ایک ہفتے میں شہر کے 7 سو مین ہولز کو کور کیا جا چکا ہے ۔