ڈسپوزل پمپ پر لگے ٹرانسفارمر کو چوری کرنے کی کوشش ناکا م

  ڈسپوزل پمپ پر لگے ٹرانسفارمر کو  چوری کرنے کی کوشش ناکا م

داؤدخیل(نما ئندہ دنیا ) میونسپل کمیٹی کے ڈسپوزل پمپ پر لگے ٹرانسفارمر کو چوری کرنے کی کوشش ناکا م بنا دی گئی ، پٹرول پمپ کے چوکیدار نے چوروں کو دیکھ کر فائرنگ شروع کر دی ، تھانہ داودخیل پولیس موقع پر پہنچ گئی تاہم چور رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے موقع سے فرار ہو گئے ۔

میونسپل کمیٹی کے ڈسپوزل پمپ پر لگے ٹرانسفارمر کو چوری کرنے کی کوشش ناکا م بنا دی گئی ، پٹرول پمپ کے چوکیدار نے چوروں کو دیکھ کر فائرنگ شروع کر دی ، تھانہ داودخیل پولیس موقع پر پہنچ گئی تاہم چور رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے موقع سے فرار ہو گئے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں