مولانا محمد عبدالرؤف راشدی کا پیرذوالفقار احمد نقشبندی کے انتقال پر اظہار تعزیت

 مولانا محمد عبدالرؤف راشدی  کا پیرذوالفقار احمد نقشبندی  کے انتقال پر اظہار تعزیت

بھیرہ(نامہ نگار )جمعیت علماء اسلام تحصیل بھیرہ کے ناظم عمومی مولانا محمد عبدالرؤف راشدی نے بزرگ عالم دین پیر ذوالفقار احمد نقشبندی کے انتقال پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ۔۔۔

 مرحوم نے نصف صدی سے زیادہ تصنیف و تالیف اور وعظ و نصیحت میں گزاری وہ اسلاف کی یادگار نشانی تھے انہوں نے غم کی اِس گھڑی میں ان کے خاندان اور مریدین سے دلی تعزیت کی ہے ۔مرحوم کے ایصال ثواب اور بلندی درجات کی دعا کی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں