دریائے چناب کے بہائو میں تبدیلی زراعت کو متاثر کرنیکی کوشش:تسنیم ا قریشی

 دریائے چناب کے بہائو میں تبدیلی  زراعت کو متاثر کرنیکی کوشش:تسنیم ا قریشی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سا بق و ز یر مملکت و ڈویثرنل صد ر پیپلزپارٹی تسنیم ا حمد قریشی نے کہاہے کہ بھار ت کی جا نب سے دریا ئے چنا ب کے بہا ؤ میں تبدیلی کی مذموم کو شش پاکستا ن کی زرعی پیداوار کو متاثر کر نے اور شہر یو ں کی ز ند گی ر وز گار غذا ئی تحفظ اور معاشی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے کا بھی مذموم پلا ن ہے پاکستا ن آ ج داخلی اور خار جی سطح پر مختلف بحرا نو ں سے دوچا ر ہے موجو د ہ حکو مت کو داخلی اور خا ر جی بحرا نو ں سے نمٹنے کیلئے اتحاد یوں کے ساتھ ساتھ دیگر جمہور ی قوتوں کو بھی اعتما د میں لینا ہو گا ا ن خیا لا ت کا اظہارانہوں نے مختلف تقاریب کے شرکا ء سے خطاب میں کیا انہوں نے کہا کہ صو بہ پنجا ب میں اسوقت غیر ضروری اقدا ما ت کے ذریعے لوگوں کے مشکلا ت اور مسائل بڑھا ئے جا رہے ہیں حکومت ان کی طرف بھی تو جہ د ے ۔

سا بق و ز یر مملکت و ڈویثرنل صد ر پیپلزپارٹی تسنیم ا حمد قریشی نے کہاہے کہ بھار ت کی جا نب سے دریا ئے چنا ب کے بہا ؤ میں تبدیلی کی مذموم کو شش پاکستا ن کی زرعی پیداوار کو متاثر کر نے اور شہر یو ں کی ز ند گی ر وز گار غذا ئی تحفظ اور معاشی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے کا بھی مذموم پلا ن ہے پاکستا ن آ ج داخلی اور خار جی سطح پر مختلف بحرا نو ں سے دوچا ر ہے موجو د ہ حکو مت کو داخلی اور خا ر جی بحرا نو ں سے نمٹنے کیلئے اتحاد یوں کے ساتھ ساتھ دیگر جمہور ی قوتوں کو بھی اعتما د میں لینا ہو گا ا ن خیا لا ت کا اظہارانہوں نے مختلف تقاریب کے شرکا ء سے خطاب میں کیا انہوں نے کہا کہ صو بہ پنجا ب میں اسوقت غیر ضروری اقدا ما ت کے ذریعے لوگوں کے مشکلا ت اور مسائل بڑھا ئے جا رہے ہیں حکومت ان کی طرف بھی تو جہ د ے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں