تمبا کو نوشی انسا نی صحت کیلئے انتہا ئی مضر ہے ، سلطان محمود وڑائچ

 تمبا کو نوشی انسا نی صحت کیلئے انتہا ئی  مضر ہے ، سلطان محمود وڑائچ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نیشنل آفیشل ویذیٹر ڈسٹرکٹ جیل سرگودھا، شاہ پور جیل اوورسیز چوہدری سلطان محمود وڑائچ نے کہا ہے کہ تمبا کو نوشی انسا نی صحت کیلئے انتہا ئی مضر ہے۔

 تمبا کو نو شی سے مختلف جان لیوا بیما ر یو ں میں مبتلا ہو نا ایک حقیقت ہے پا کستا ن میں تمباکو نو شی سے سا لا نہ ایک لا کھ سے زا ئد ا فرا د مختلف بیما ر یو ں میں مبتلا ہو کر مو ت کے منہ میں پہنچتے ہیں ۔ضرورت ا س امر کی ہے کہ تمبا کو نو شی جیسے شو ق کی حوصلہ شکنی کی جا ئے

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں