بشیر میموریل ہسپتال باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ 2026
سرگودھا (سٹاف رپورٹر) بشیر میموریل ہسپتال باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ 2026 کے حوالے سے 104 شمالی خصوصی مقابلہ جات کے انعقاد کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں
یہ ایونٹ نہ صرف سرگودھا بلکہ پورے خطے کے لیے باعثِ فخر ہے ، جس کے ذریعے نوجوانوں میں صحت مند. سرگرمیوں، جسمانی فٹنس اور مثبت طرزِ زندگی کے فروغ کو بھرپور تقویت ملے گی۔مسٹر پاکستان کے اس قومی مقابلے کے انعقاد سے سرگودھا کا نام ملک بھر میں نمایاں ہوگا ۔