2ملزموں سے ناجائز اسلحہ برآمد،مقدمات درج
بھاگٹانوالہ (نمائندہ دنیا )ناجائز اسلحہ رکھنے پر دو ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق 97 جنوبی کے رہائشی ارشد سے 12 بور سنگل بیرل بندوق جبکہ 23 جنوبی کے رہائشی علیان شوکت سے 12 بور ریپیٹر بندوق برآمد کی گئی۔ پولیس نے دونوں ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے ۔