نیو سیٹیلائٹ ٹاؤن میں شیخ کمیونٹی کے مرکزی دفتر کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا

 نیو سیٹیلائٹ ٹاؤن میں شیخ کمیونٹی کے  مرکزی دفتر کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا

سرگودھا (سٹاف رپورٹر) نیو سیٹیلائٹ ٹاؤن میں شیخ کمیونٹی کے مرکزی دفتر کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا افتتاحی تقریب کی مہمانِ خصوصی سابق رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر نادیہ عزیز تھیں۔

 جنہوں نے فیتہ کاٹ کر دفتر کا افتتاح کیا،تقریب میں شیخ کمیونٹی کے افراد کے علاوہ معروف کاروباری شخصیات، وکلا، صحافیوں، ڈاکٹروں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد موجود تھے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں