ڈاکٹر فیصل مسعود ٹیچنگ ہسپتال کے نئے ایم ایس ڈاکٹر محمد سہیل خواجہ کو مبارکباد

ڈاکٹر فیصل مسعود ٹیچنگ ہسپتال کے نئے  ایم ایس ڈاکٹر محمد سہیل خواجہ کو مبارکباد

سرگودھا (سٹاف رپورٹر) ڈاکٹر فیصل مسعود ٹیچنگ ہسپتال کے نئے تعینات ہونے والے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر محمد سہیل خواجہ کو ایم ایس ڈاکٹر طارق محمود اور میڈیا کوارڈینیٹر عمران گورائیہ نے مبارک باد دی اور گلدستہ پیش کیا

، انہوں نے امید ظاہر کی کہ ایم ایس ڈاکٹر محمد سہیل خو اجہ اپنی فرائض کے انجام دہی میں اپنا بھر بھرپور کردار ادا کریں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں