کندیاں:مسیحی برادری کی عبادت گاہوں کی سخت سکیورٹی

کندیاں:مسیحی برادری کی  عبادت گاہوں کی سخت سکیورٹی

کندیاں(نمائندہ دنیا)ڈی پی او میانوالی کیپٹن ریٹائرڈ رائے محمد اجمل کی خصوصی ہدایات پر سنڈے کو مسیحی برادری کی عبادات پر کندیاں،چشمہ کے تمام چرچز پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے پولیس افسران و اہلکار اقلیتی عبادت گاہوں پر سکیورٹی کے فرائض سر انجام دئیے اقلیتی برادری کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے ۔

ڈی پی او میانوالی کیپٹن ریٹائرڈ رائے محمد اجمل کی خصوصی ہدایات پر سنڈے کو مسیحی برادری کی عبادات پر کندیاں،چشمہ کے تمام چرچز پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے پولیس افسران و اہلکار اقلیتی عبادت گاہوں پر سکیورٹی کے فرائض سر انجام دئیے اقلیتی برادری کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں