چیکنگ کے دوران ناجائز اسلحہ برآمد، 2ملزم گرفتار،مقدمات درج

چیکنگ کے دوران ناجائز اسلحہ  برآمد، 2ملزم گرفتار،مقدمات درج

موچھ (نمائندہ دنیا)غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے تھانہ پائی خیل نے دوران چیکنگ محمد جنید سے پسٹل 30 بور برآمد کی جس کا کوئی اجازت نامہ یا لائسنس پیش نہیں کر سکا۔

ایک اور کارروائی کے دوران شفقت حسین سے پسٹل 30 بور برآمد کی جس کا کوئی اجازت نامہ یا لائسنس پیش نہیں کر سکا ،ملزموں کو گرفتار کرکے مقدمات درج کر لئے گئے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں