کھرل برادران کا سیکرٹری سرگودھا جمخانہ کلب سہیل پرویز الپاء کے اعزاز میں عشائیہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) کھرل برادران کی جانب سے سیکرٹری سرگودھا جمخانہ کلب سہیل پرویز الپاء کے اعزاز میں ایک پرتکلف عشائیہ دیا گیا۔
جس میں رکن صوبائی اسمبلی و پارلیمانی سیکرٹری برائے داخلہ پنجاب رائے صفدر ساہی، رائے خالد کھرل، رائے ناصر کھرل، رائے قیصر کھرل ،سابق وفاقی پارلیمانی سیکرٹری و رکن قومی اسمبلی چوہدری حامد حمید، سابق رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر لیاقت علی دیگرشخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔