اوباش کی 7 اور 5سالہ بھائیوں کے ساتھ زیادتی کی کوشش

 اوباش کی 7 اور 5سالہ بھائیوں کے ساتھ زیادتی کی کوشش

اوباش کی 7 اور 5سالہ بھائیوں کے ساتھ زیادتی کی کوششمحمد افضل گلی میں کھیلتے حدید اور ابراہیم کو کھیتوں میں لے گیا،مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)دو کمسن بھائیوں کو درندگی کا نشانہ بنانے کی کوشش کرنیوالا اوباش قانون کی زد میں آ گیا، بتایا جاتا ہے کہ 96جنوبی میں محمد افضل گلی میں کھلتے سات سالہ محمد حدید اور اسکے بھائی پانچ سالہ ابراہیم کو ریڑھی پر بٹھا کر کھیتوں میں لے لیا گیا جہاں ملزم نے انہیں مبینہ طور پر بد فعلی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی تاہم شور واویلہ پر لوگوں کو آتا ہوا دیکھ کر ملزم بھاگ نکلا، پولیس نے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں