شادی شدہ خاتون اغوا،مقدمہ درج

شادی شدہ خاتون اغوا،مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پرا سرار طور پرلاپتہ شادی شدہ خاتون کے اغواء کا مقدمہ درج کر لیا گیا،گلشن فاروق کالونی 7شمالی سے (ص)لا پتہ ہوگئی، ورثاء نے ذوالفقار وغیرہ پرمقدمہ درج کر وا دیا۔

 پرا سرار طور پرلاپتہ شادی شدہ خاتون کے اغواء کا مقدمہ درج کر لیا گیا،گلشن فاروق کالونی 7شمالی سے (ص)لا پتہ ہوگئی، ورثاء نے ذوالفقار وغیرہ پرمقدمہ درج کر وا دیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں