نماز جمعہ کیلئے سخت سکیورٹی انتظامات
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)نماز جمعہ کے اجتماعات کے لئے ضلع بھر میں تمام مساجد و امام بارگاہوں پر سکیورٹی کے سخت اقدامات کیے گئے ،ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز نے اپنے اپنے علاقوں میں سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔
نماز جمعہ کے اجتماعات کے لئے ضلع بھر میں تمام مساجد و امام بارگاہوں پر سکیورٹی کے سخت اقدامات کیے گئے ،ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز نے اپنے اپنے علاقوں میں سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔