ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل رہائشی علاقے میں لانے والا گرفتار

ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل  رہائشی علاقے میں لانے والا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل رہائشی علاقے میں لے کر آنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ سول لائن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل رہائشی علاقے میں لے کر آنے اور دیگر ٹریفک کیلئے خطرے کی علامت بننے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے قانونی کارروائی کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں