بجلی چوری، ایس ڈی او واپڈا کی مدعیت میں مقدمہ درج

 بجلی چوری، ایس ڈی او واپڈا  کی مدعیت میں مقدمہ درج

شاہ پور صدر (نامہ نگار)ایس ڈی او واپڈا سب ڈویژن شاہ پور طفیل احمد کی مدعیت میں بجلی چوری کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 رپورٹ کے مطابق چیکنگ ٹیم نے بونگہ جھمٹ کے رہائشی محمد یونس کو میٹر کی مین تار سے ڈائریکٹ بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں