اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔کھانا نشاط آباد کے علاقے میں پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران دو افراد کو گرفتار کر لیا۔
جو اسلحے کی نمائش کرتے ہوئے علاقہ مکینوں کیلئے خوف کی علامت بنے ہوئے تھے ۔ جن کیخلاف مقدمات درج کر کے قانونی کارروائی کی جا رہی ہے ۔