خریدے جانے والے گنے ،تیار چینی کی رپورٹ ہر 15روز بعد طلب
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) کین کمشنر پنجاب نے سرگودھا’ خوشاب’ میانوالی اور بھکر کے ضلعی سربراہان کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ اپنے اپنے اضلاع کی حدود میں آنے والی ملز میں خریدے جانے والے گنے اور اس سے تیار کی جانے والی چینی کی ہر 15 روز کی رپورٹ فراہم کرے ’ تفصیلات طلب کرنے کا مقصد گنے کے کاشتکاروں کو مل مالکان کے استحصال سے بچانا ہے۔
کین کمشنر پنجاب نے سرگودھا’ خوشاب’ میانوالی اور بھکر کے ضلعی سربراہان کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ اپنے اپنے اضلاع کی حدود میں آنے والی ملز میں خریدے جانے والے گنے اور اس سے تیار کی جانے والی چینی کی ہر 15 روز کی رپورٹ فراہم کرے ’ تفصیلات طلب کرنے کا مقصد گنے کے کاشتکاروں کو مل مالکان کے استحصال سے بچانا ہے۔