پیپلزپارٹی ایک مرتبہ پھر ملک کی سب سے بڑ ی جماعت بننے جا ر ہی ہے ،عابد حسین ہنجراء
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پا کستا ن پیپلزلیبر بیورو کے ڈویژنل صدر عابد حسین ہنجراء نے کہاہے کہ پا کستا ن پیپلزپارٹی چیئرمین بلاو ل بھٹو زرد ار ی کی قیا دت میں صو بہ پنجا ب میں اپنا کھویا ہو ا مقا م بہت جلد حاصل کر لے گی۔
پا کستا ن پیپلزپارٹی ایک مرتبہ پھر ملک کی سب سے بڑ ی جماعت بننے جا ر ہی ہے قوم فیصلہ کر چکی ہے کہ بلاو ل بھٹو زر دا ر ی کو عوا م کے ووٹ کی قوت سے و ز یر اعظم بنا یا جا ئے گا ،با نی چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زردا ر ی نے صو بہ پنجا ب کے مختلف اضلا ع اور ڈویثرن میں پیپلزپارٹی کی تنظیم نو کر کے نظریاتی اور نوجوا ن لوگوں کو تنظیمی ذمہ دا ر یا ن سو نپ کر سیاسی مخالفین کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا د ی ۔