پا کستا ن سمیت د یگر اسلامی ممالک کے خلا ف سازشی عنا صر متحر ک ہیں ، ملک ضیاء الحق
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ڈویژنل جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن علماء مشائخ ونگ مولانا ملک ضیاء الحق نے کہاہے کہ پا کستا ن سمیت د یگر اسلامی ممالک کے خلا ف سازشی عنا صر متحر ک ہیں ا ن حا لا ت میں پا کستا ن سمیت تمام اسلامی ممالک کو وسیع دفاعی معا ہد ہ کر نا چا ہیے۔
ا س وقت غزہ مقبوضہ کشمیر ایر ا ن سمیت مختلف مسلم ممالک کے خلا ف دشمن عرصہ حیا ت تنگ کیے ہو ئے ہیں ا یر ا ن فلسطین سمیت بر ا در ممالک کو اپنے دفاع کیلئے ایک مشتر کہ لا ئحہ عمل اختیا ر کر نا ہو گا پا کستا ن میں ہو نے وا لی دہشتگر د ی کی سر پر ستی انڈیا اور اسرائیل کر ر ہے ہیں ا س لیے مسلم ممالک کو وسیع دفاعی معا ہد ے کیلئے عملی طور پر قد م ا ٹھا نا ہو گا ۔