نیپرا نے ناقص ترسیلی نظا م کو مہنگی بجلی کی سب سے بڑ ی و جہ قرار د یا ہے ،مرزافضل ا لر حمن

نیپرا نے ناقص ترسیلی نظا م کو مہنگی  بجلی کی سب سے بڑ ی و جہ قرار د یا  ہے ،مرزافضل ا لر حمن

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سا بق صد ر سرگودہا چمبر آف کا مر س ا ینڈانڈسٹر ی مرزافضل ا لر حمن نے کہاہے کہ نیشنل الیکٹر ک پا ور ریگولیٹری ا تھا رٹی نے ناقص ترسیلی نظا م کو ملک میں مہنگی بجلی کی سب سے بڑ ی و جہ قرار د یا ہے۔

نیپرا کے مطا بق ملک کے بیشتر گرڈ اسٹیشن اور پا ور ٹرانسفار مر اپنی استعداد سے 80فیصد زا ئد صلا حیت پر کا م کر ر ہے ہیں جس سے ترسیلی نظا م میں ٹیکنیکی خرا بی وولٹیج میں کمی اور لو ڈشیڈنگ کا خطر ہ بڑھتا ہے نتیجہ کے طور پر سستی اور کم لا گت وا لی بجلی عوا م تک نہیں پہنچ پا تی ضرورت ا س امر کی ہے کہ اصلاح احوا ل کے لیے ا س ضمن میں عملی اقدا ما ت کیے جا ئیں 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں