بلدیاتی ایکٹ جمہور یت پر دھبہ ہے جسے عوا م نے مسترد کر د یا ، عمران حسن اعوان

 بلدیاتی ایکٹ جمہور یت پر  دھبہ ہے جسے عوا م نے مسترد  کر د یا ، عمران حسن اعوان

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ضلعی ترجمان جماعت اسلامی عمران حسن اعوان نے کہاہے کہ بلدیاتی ایکٹ جمہور یت پر دھبہ جسے عوا م نے مسترد کر د یا ہے جماعت اسلامی عوامی شب خو ن پر کسی صور ت خا مو ش نہیں ر ہے گی۔

 ہماری جد و جہدصرف عوامی حقوق سے جڑی ہے ، جماعت اسلامی آئین کی بالا دستی عدلیہ کی آزا د ی کیلئے جد و جہد کر ر ہی ہے اسی طرح جماعت اسلامی آ ئینی ترمیم کو مسترد بھی کر تی ہے کیونکہ ا ن کے ذریعے عدلیہ کو بے و قت کیا گیا ا گر لوگوں کو نا حق جیل میں ڈالا جا ئے گا تو ملک کیسے آ گے بڑھے گا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں