پاکستا ن کو معاشی پیکجز نہیں واضح قومی اور معاشی سمت در کا ر ہے ،سید محمد حسنین شاہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نائب صدر ویلفیئر سوسائٹی جنرل بس اسٹینڈ سید محمد حسنین شاہ نے کہا ہے کہ و ز یر اعظم کا ملک سے غربت بے ر و ز گا ر ی کے خاتمے قرضوں سے نجا ت اور دہشتگر د ی کو جڑ سے ا کھاڑنے کے عزم خوش آئند ہے۔
قومی اتحا د اور یک جہتی کی جتنی ضرورت آ ج ہے پہلے کبھی نہ تھی و ز یر اعظم کے ا س بیا ن کو سیاسی معاشی اور سما جی حا لا ت کے تناظر میں سمجھنے کی ضرورت ہے پا کستا ن آ ج جن سیاسی معاشی اور اقتصاد ی چیلنجز سے گزر رہا ہے ا ن کے حل کیلئے صنعتی ترقی سرمایہ کا ر ی اور قومی پیداوار میں خاطر خوا ہ اضافے سمیت د یگر اقدا ما ت نا گز یر ہیں ۔پاکستا ن کو ا س وقت معاشی پیکجز یا سیاسی بیا نا ت نہیں بلکہ ایک واضح قومی اور معاشی سمت در کا ر ہے