حکو مت عوامی فلاح و بہبو د کیلئے عملی اقدا ما ت اٹھا ئے ، رائے منیر احمد کھرل
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) جنرل سیکرٹری پاکستان مرکزی مسلم لیگ رائے منیر احمد کھرل نے کہا ہے کہ پنجا ب حکو مت ز با نی جمع خرچ کی بجا ئے عوامی فلاح و بہبو د کیلئے عملی اقدا ما ت اٹھا ئے ا س و قت مہنگا ئی کا جن بے قا بو ہو چکا ہے۔
حالیہ دنوں میں پنجا ب بھر میں گند م کی قیمت میں نما یا ں اضافہ ریکا رڈ کیا گیا فلور ملز گند م اور آٹے کی قیمتوں میں اضافے کی بنیا د ی و جہ گندم کی قلت کو قرار د ے ر ہی ہیں ا س صورتحا ل میں عوا م کو سستا اور معیار ی آٹا فراہم کر نے کیلئے حکو مت اقدا ما ت ا ٹھا ئے ۔ا س کے ساتھ ساتھ گر اں فروشی اور زخیر ہ ا ند ر ونی کی حوصلہ شکنی بھی نا گز یر ہو چکی ہے