کمسن لڑکے سے زیادتی ،غیر اخلاقی ویڈیو ریکارڈ کر لی

 کمسن لڑکے سے زیادتی ،غیر اخلاقی ویڈیو ریکارڈ کر لی

کمسن لڑکے سے زیادتی ،غیر اخلاقی ویڈیو ریکارڈ کر لیملزم اشفاق کے بیٹے کو ہراساں اور پریشان کرنے لگے ، مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کمسن لڑکے کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کے ساتھ اس کی غیر اخلاقی ویڈیو ریکارڈ کر لی گئی۔تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں اشفاق نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اس کے کمسن بیٹے کو قابو کر لیا اور مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بناتے ہوئے اس کی غیر اخلاقی ویڈیو ریکارڈ کر لی گئی۔ جس کی بنیاد پر بعد ازاں اسے ہراساں اور پریشان بھی کیا گیا۔ جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں