ناقص سکیورٹی ،3پمپ مالکان پر مقدمات

 ناقص سکیورٹی ،3پمپ مالکان پر مقدمات

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)مختلف علاقوں میں چیکنگ کے دوران ناقص حفاظتی انتظامات اور گارڈز کی عدم دستیابی سمیت دیگر سکیورٹی نقائص پر 3 پٹرول پمپوں کے مالکان ناظم، عابد اور اشرف کیخلاف مقدمات درج کروا دیئے ۔

مختلف علاقوں میں چیکنگ کے دوران ناقص حفاظتی انتظامات اور گارڈز کی عدم دستیابی سمیت دیگر سکیورٹی نقائص پر 3 پٹرول پمپوں کے مالکان ناظم، عابد اور اشرف کیخلاف مقدمات درج کروا دیئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں