کھیلوں اور ادبی مقابلہ جات میں پوزیشن ہولڈرز مدارس کے طلبا میں ٹرافیاں تقسیم

کھیلوں اور ادبی مقابلہ جات میں پوزیشن  ہولڈرز مدارس کے طلبا میں ٹرافیاں تقسیم

ساہیوال/ سرگودھا(نمائندہ دنیا) کھیلوں اور ادبی مقابلہ جات میں تحصیل اور ضلع سطح پر پوزیشن حاصل کرنے والے مدارس اور طلبا میں ٹرافیاں تقسیم کی گئیں۔

 اس ضمن میں محکمہ تعلیم تحصیل ساہی وال نے گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول نمبر 3 میں تقریب کا اہتمام کیا جس میں سی ای او تعلیم سرگودھا کلثوم منشا اور ڈی ای او ایلیمنٹری ونگ ندیم عباس خاں، اے ای اوز اور اساتذہ و۔طلبا کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں