جعلی فرد پر بجلی میٹر ،مقدمہ درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)اندرون شہر بلاک نمبر18 میں احمد فاروق ایک مکان پر غیر قانونی قابض ہے ،اپنے نام کی جعلی فرد جمع کروا کر بجلی کا میٹر لگوایا، مکان کے مالک کی درخواست پرمقدمہ درج کر لیا گیا۔
اندرون شہر بلاک نمبر18 میں احمد فاروق ایک مکان پر غیر قانونی قابض ہے ،اپنے نام کی جعلی فرد جمع کروا کر بجلی کا میٹر لگوایا، مکان کے مالک کی درخواست پرمقدمہ درج کر لیا گیا۔