ڈمپر ڈرائیور کی ٹرک کے 16سالہ کنڈیکٹر کیساتھ زیادتی
ڈمپر ڈرائیور کی ٹرک کے 16سالہ کنڈیکٹر کیساتھ زیادتی چک خانہ میں صفدرنے کامران سے زیادتی کی ،مزمل کیساتھ عثمان کی کوشش ناکام
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) دو مختلف واقعات کے دوران چک خانہ میں ڈمپر ڈرائیور صفدر نے ٹرک کے کنڈیکٹر 16سالہ کامران کو مبینہ طور پر بد فعلی کا نشانہ بنا ڈالا،جبکہ موضع وجھ میں عثمان نے محلے دار محمد نواز کے 13سالہ بیٹے مزمل کو دھوکہ سے لے جا کر بد اخلاقی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی تاہم بچے کے شور واویلہ پر فرا ر ہو گیا، ورثاء کی اطلاع پر پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔