13سالہ لڑکی اغوا،3روز تک زیادتی کرتے رہے
لڑکی گھر سے دوائی لینے نکلی تھی ، اسے راستے میں اسے اغوا کر لیا گیاملزم مغویہ کو 71شمالی کے قریب چھوڑ کر فرار ہوگئے ،مقدمہ درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)گاؤں 71 شمالی کی رہائشی 23 سالہ لڑکی گھر سے دوائی لینے ہسپتال گئی کار سوار 3 افراد نے راستے سے ہی اغوا کر لیا ،پولیس کے مطابق اغوا کار ایک ملزم نے 3 روز تک مغویہ سے نامعلوم مقام پر لے جا کر زیادتی کی ملزم تین روز بعد مغویہ کو 71 شمالی کے قریب چھوڑ کر فرار ہو گئے تھانہ جھال چکیاں پولیس نے نذیر اور اسکے سہولت کاروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔