2افراد پر اسرار طور پر غائب ،مقدمات درج

2افراد پر اسرار طور پر غائب ،مقدمات درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)دو مختلف واقعات کے دوران 153شمالی سے 55سالہ وارث اور چدھڑ کالونی سے 15سالہ آصف پر اسرار طور پر غائب ہو گئے ، ورثاء کے مطابق دونوں ذہنی معذور ہیں جن کا کچھ پتہ نہیں چل رہا۔

 ورثاء نے ان کے اغواء کا شبہ بھی ظاہر کیا جس پر پولیس نے نامعلوم افراد کیخلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں